Posted Sat, 2008-08-23 05:47 by Admin
| 1) abask | adv. | | دھوپ میں سکتے ہوئے ۔ دھوپ کھاتے ہوئے |
|
| 2) abecedarian | | | سیکھتڑ ۔ نو آموز ۔ ابجد خواں ۔ طفل مکتب ۔ متبدی ۔ عامی |
|
| 3) abjure | v. n. | | سوگند ۔ قسم ۔ سوں یا کریا کھانا ۔ توبہ کرنا |
|
| 4) abloom | adv. | | شگفتہ ۔ کھلا ہوا ۔ شاداب ۔ پر بہار ۔ جوبن پر |
|
| 5) aboil | adv. | | ابلتا ہوا ۔ کھولتا ہوا ۔ جوش میں |
|
| 6) abortive | n. a. | | حمل گرانے کی دوا ۔ مسقط ۔ گربھ پات اوکھد |
|
| 7) above-board | adv. | | کھلا کھلا ۔ سب کے سامنے ۔ پرگھٹ ۔ برملا ۔ چوڑے میں ۔ کھلم کھلا |
|
| 8) abrade | v. a. | | رگڑنا ۔ گھسنا ۔ چھیلنا ۔ کھرچنا |
|
| 9) absent-minded | adj. | | کھویا ہوا ۔ گم ۔ غوطہ میں ۔ پراگندہ دماغ |
|
| 10) abut | v. n. | | لگنا ۔ چھونا ۔ ٹکر کھانا ۔ بھڑنا ۔ سامنے یا مقابل ہونا |
|
|