Blogs

6 Jun 2007

Meaning of a muslim name

Submitted by subiha

Kindly inform me of the meaning of Subiha. and also if someone can be kind enough to explain the essence of having variations in the same name in urdu and english. For example: My name spoken in urdu is Subia whereas in English it is Subiha.

 

I shall be thankful for the cooperation.

 

2 Jun 2007

سلام!ہم اپنے تمام صارفین کو ایک خوشخبری سنانا چاہتے ہیں کہ اپ سب 5000 روپیہ (پاکستانی) جیت سکتے ہیں، صرف پانچ سے دس منٹ میں۔ اس کے لیے اپکو کچھ بھی خاص نہیں کرنا پڑھے گا۔ اس میں کوئی خطرہ اور کسی قسم کی رقم لگانے کی بھی ضرورت نہیں پڑھے گی۔۔۔۔ اپ سوچ رہے ہوں‌گے کہ اج کل کے دور میں یہ کیسے ممکن ہے ۔۔۔تو اس کا جواب بلکل سادہ ہے۔ اپ کو صرف ہمارے ساتھ اپنا نام رجسڑ کروانا ہے اور کم از کم پانچ معیاری قسم کی پوسٹ کرنی ہوں گی۔ پیغام شائع کرنے کی شرط صرف اس لیے ہے کہ اس سے اندازہ لگایا جاسکے کہ رجسٹر ممبر ایک انسان ہے نہ کہ کوئی سوفٹ ویر۔اس مقابلے کے اختتام پر بذریعہ قرعہ اندازی ایک خوش نصیب کا نام نکالا جائے گا۔ جس کو یہ رقم تحفے کے طور پر پیش کی جائے گی۔ہمارا خیال ہے کہ پوری انٹرنیٹ پر اس سے آسان اور سستا انعام جیتنے کا اور کوئی طریقہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔ اگر آپ کو کسی کا پتہ ہے تو مجھے بھی بتائیں۔۔۔۔تو پھر انتظار کس کا - ابھی ہمارے ساتھ رجسٹر ہوں اور اپنا نام بھی خوش نصیب حضرات میں شامل کروائیں۔

Pages

Subscribe to RSS - blogs